نجی ہسپتال کے تیسرے فلور میں آگ بھڑک اٹھی،30سے زائد متاثرہ مریض مختلف ہسپتالوں میں منتقل
منگل 1 ستمبر 2015 21:20
ملتان ۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)خانیوال روڈ پر واقع نجی ہسپتال کے الیکٹرک پینل میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے ہسپتال کے تیسرے فلور میں دھواں پھیل گیاتاہم کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق خانیوال روڈ میپکو آفس کے سامنے واقع نجی ہسپتال کے لفٹ کے الیکٹرک پینل میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعدمریضوں اوران کے لواحقین نے اپنی مدد آپ کے تحت نکلنے کی کوشش شروع کردی۔
اس دوران ریسکیو1122کی پانچ سے زائد گاڑیاں بھی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئیں اورانہوں نے امدادی کام شروع کردیا۔تیسرے فلور کے شیشے توڑ کر ریسکیو کا عملہ اندرداخل ہوا اور متاثرہ مریضوں کو فوری طورپر باہرنکال کر انہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.