بہتر زندگی کی تلاش، اس سال مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں کشیدگی اور غربت کے شکارساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد نے بحیرہ روم کا خطرناک سفر کیا،رپورٹ
بدھ 2 ستمبر 2015 11:51
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) تارکینِ وطن سے متعلق بین الاقوامی تنظیم نے بتایا ہے کہ بہتر زندگی کی تلاش کی جستجو میں، اس سال مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں کشیدگی اور غربت کے شکارساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد نے بحیرہ روم کا خطرناک سفر کیا۔ حکومتوں سے وابستہ اس ادارے نے کہا ہے کہ اِن میں سے 234000سے زائد افراد یونان کے ساحل پر اترے، مزید 114000 اٹلی پہنچے، جب کہ کم تعداد میں تارکین وطن اسپین اور مالٹا پہنچے۔
تقریباً 2600 ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تر ڈوبنے کے نتیجے میں فوت ہوئے۔ وہ جِن کشتیوں میں سوار تھے وہ پرانی تھیں اوراْن میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار تھے۔ یہ انسانی اسمگلنگ کی خوفناک داستان ہے، جو اْن کے ڈوبنے کا سبب بنا۔یہ تازہ ترین اعداد و شمار ایسے میں سامنے آئے ہیں جب جنگ عظم دوئم کے بعد تارکین وطن کی بڑی تعداد ایک مقام سے دوسرے کی جانب منتقل ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.