بی جے پی نے بابری مسجدکی جگہ رام مندرکیوں نہیں بنایا، وِشوا ہندوپریشد
بھارت میں سَنگ پریوار کا تین روزہ اجلاس شروع،مودی حکومت کے وزیر خارجہ اور داخلہ سمیت متعدد وزرانے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوات کو پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے متعلق بریفنگ دی
جمعرات 3 ستمبر 2015 12:58
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) بھارت میں سَنگ پریوار کا تین روزہ اجلاس شروع ہوگیا،مودی حکومت کے وزیر خارجہ اور داخلہ سمیت متعدد وزرانے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوات کو پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے متعلق بریفنگ دی جبکہ وِشوا ہندوپریشد نے سوال کیاکہ بی جے پی حکومت نے اعلان کے باوجود بابری مسجدکی جگہ رام مندرکیوں نہیں بنایا۔
بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں مودی کابینہ کی وزیرخارجہ سشما سوراج ، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ، وزیردفاع منوہر پاریکر ، وزیر تعلیم سمرتی ایرانی سمیت متعدد وزا نے شرکت کی اور راشٹریہ سیوک سنگ کے سربراہ موہن بھاگوات کو حکومت کی کارکردگی کے متعلق رپورٹ دی۔اجلاس دس گھنٹے تک جاری رہا جس میں سنگھ پریوار اور ذیلی تنظیموں کو مودی حکومت کی پالیسی اور ترجیحات سے متعلق بھی آگا کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.