جاپان کے سرمایہ کار پاکستان میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں
جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتاکا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب جاپان اور پاکستان آزار تجارت کا معاہدہ کرنے اور تجارتی وفود کا تبادلہ بڑھانے پر توجہ دیں ، مزمل صابری
جمعرات 3 ستمبر 2015 17:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) جاپان کے سرمایہ کار پاکستان میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان توانائی بحران، انفراسٹریچکر کی ترقی اور سیکورٹی صورتحال کو بہتر کر کے کاروبار کیلئے مزید سازگار حالات پیدا کرنے پر توجہ دے جس سے پاکستان میں جاپان کی سرمایہ کاری کو مزید فروغ ملے گا۔
ان خیالات کا اظہار جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی معیشت کا سائز مدنظر رکھتے ہوئے جاپان اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں اور جاپان پاکستان کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے کوشاں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.