مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغان قیادت کو پاکستان کے عوام اور قیادت کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچائیں گے، پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتا ہے،آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے،ڈی جی رینجرز اور بی ایس ایف کی ملاقات کے پروگرام میں تبدیلی نہیں ہوئی، ملاقات اسی ماہ میں ہو گی، امریکی سلامتی کے مشیر سوزین رائس کے دورہ پاکستان میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا
ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ
جمعہ 4 ستمبر 2015 15:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغان قیادت کو پاکستان کے عوام اور قیادت کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچائیں گے، پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتا ہے،آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے،ڈی جی رینجرز اور بی ایس ایف کی ملاقات کے پروگرام میں تبدیلی نہیں ہوئی، ملاقات اسی ماہ میں ہو گی، امریکی سلامتی کے مشیر سوزین رائس کے دورہ پاکستان میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔
وہ جمعہ کو یہاں ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز دورہ افغانستان کے دوران افغان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران وہ افغان امن کے حوالے سے پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کابل میں چھٹی علاقائی اقتصادی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، مشیر خارجہ افغان قیادت کو پاکستانی سفارتی عملے کی سلامتی سے متعلق خدشات سے آگاہ کریں گے اور افغان قیادت سے پاکستان مخالف بیانات روکنے کا کہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.