ملک میں اس وقت سیاسی خلاہے ،جمہوریت کی باتیں کرنے والے جمہوریت کی دھجیاں اڑارہے ہیں ،مشرف
پارلیمانی نظام فیل ہوگیا،ملک میں صدارتی نظام کاحامی ہوں ،میں اصل جمہوریت لارہاتھا،2013ء کے انتخابات میں دھاندلی میں کوئی شک نہیں ،احتساب کاعمل مزیدتیزہوناچاہئے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 4 ستمبر 2015 23:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) سابق صدرجنرل (ر)پرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں اس وقت سیاسی خلاہے ،جمہوریت کی باتیں کرنے والے جمہوریت کی دھجیاں اڑارہے ہیں ،پارلیمانی نظام فیل ہوگیا،ملک میں صدارتی نظام کاحامی ہوں ،میں اصل جمہوریت لارہاتھا،2013ء کے انتخابات میں دھاندلی میں کوئی شک نہیں ،احتساب کاعمل مزیدتیزہوناچاہئے ۔
نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں پرویزمشرف نے کہاکہ ملک میں اس وقت سیاسی خلاہے ،ملک کاموجودہ نظام خاندانی سلسلہ چلانے کانام ہے ،ملک میں اربوں روپے کی دھاندلی ہوئی ،اورخاندانوں کونوازاجارہاہے ،قرضوں پرقرضے لئے جارہے ہیں ،انہیں کون اداکریگا؟۔انہوں نے کہاکہ صوبوں کی سیاسی صورتحال خراب اوربری حالت ہے ،فیڈریشن کاصوبوں کنٹرول نہیں ہے ،اورجمہوریت کی باتیں کرنے والے جمہوریت کی دھجیاں اڑارہے ہیں ،ملک کوگروی رکھ دیاگیاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.