اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم دفاع پر ہونے والی تقریبات کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 14:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم دفاع 6ستمبر کے حوالے سے ہونے والی تقریبات کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیاہے ،ایس ایس پی ،ایس پی ، 3ڈی ایس پیز ،14انسپکٹرز سمیت 229افسر واہلکار تعینات کیے جائیں گے،تقریب میں آنے والے شرکاء جناح ایونیو ،فیصل ایونیو ،کشمیر ہائی وئے ،ابن سینا روڈ سے سیکٹر جی نائن گرین ایریامیں مخصوص کی گئی پارکنگ میں اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے مہران گیٹ سیکٹر جی نائن والی طرف سے داخل ہوں گے ۔
تقریب کے دوران صبح 7بجے سے پروگرام کے احتتام تک اسلام آباد کی مختلف سڑکیں بند ہوں گی۔ایس ایس پی ٹریفک پولیس ملک مطلوب احمد کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم دفاع 6ستمبر کے حوالے سے ہونے والی تقریبات کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیاہے ۔(جاری ہے)
جس کے مطابق ایس ایس پی ،ایس پی ، 3ڈی ایس پیز ،14انسپکٹرز سمیت 229افسر واہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
تقریب کے دوران صبح 7بجے سے پروگرام کے احتتام تک اسلام آباد کی مختلف سڑکیں بند ہوں گی ۔ شاہین چوک سے ایف ٹین ،مارگلہ روڈ دونوں اطراف سے بند ہو گی ۔سیکٹرجی فائیو ،ایف سکس ،ایف سیون سے آنے والے سیونتھ ایونیو والا راستہ استعما ل کریں گے جبکہ ای سیون ،ایف ایٹ ،فیصل ایونیو استعمال کی جائے گی ۔ایف ایٹ ایکسچینج چوک سے ایف ٹین چوک جناح ایونیو دونوں اطراف سے بند ہو گی ۔جن کے متبادل نائنتھ ایونیو ،ابن سینا روڈ ،کشمیر ہائی وئے استعمال کی جاسکے گی ۔تقریب میں آنے والے شرکاء جناح ایونیو ،فیصل ایونیو ،کشمیر ہائی وئے ،ابن سینا روڈ سے سیکٹر جی نائن گرین ایریامیں مخصوص کی گئی پارکنگ میں اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے مہران گیٹ سیکٹر جی نائن والی طرف سے داخل ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.