بھارت پاکستان سے محدود جنگ کے لئے پرتول رہا ہے ، حافظ سعید
بیرونی قوتیں اسلام و پاکستان کے خلاف سازشیں کررہی ہیں،جھوٹے و بے بنیاد پروپیگنڈے عروج پر ہیں بھارت یاد رکھے کہ پاکستانی قوم میں 65ء کا جذبہ آج بھی زندہ ہے،18کروڑ عوام اپنے ملک کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں بلوچستان کوعلیحدہ کرنے کی بھارتی سازشیں بے نقاب ہوچکیں‘بھارت پروپیگنڈہ کرکے دنیا کی توجہ اس طرف سے ہٹانے کی کوشش میں ہے، دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 5 ستمبر 2015 18:53
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) جماعة الدعوةپاکستان کے امیرپروفیسرحافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان سے محدود جنگ کے لئے پرتول رہا ہے ، بیرونی قوتیں اسلام و پاکستان کے خلاف سازشیں کررہی ہیں اورجھوٹے و بے بنیاد پروپیگنڈے عروج پر ہیں ۔کنٹرول لائن پر جارحیت کرنے والا بھارت یاد رکھے کہ پاکستانی قوم میں 65ء کا جذبہ آج بھی زندہ ہے۔
18کروڑ عوام اپنے ملک کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں۔6ستمبر بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانیوں کی عزم وہمت کا نشان ہے۔ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ پکڑے جارہے ہیں‘بھارتی سازشیں بے نقاب ہورہی ہیں اور ملک میں امن وامان قائم ہورہا ہے۔ بلوچستان کوعلیحدہ کرنے کی بھارتی سازشیں بے نقاب ہوچکیں‘بھارت پروپیگنڈہ کرکے دنیا کی توجہ اس طرف سے ہٹانے کی کوشش میں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.