6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے ،میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ
پاک فوج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر نسبتاً بڑے دشمن کو شکست دی اور اسکے عزائم خاک میں ملا دیئے ہم زیادہ مضبوط ، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی جانب سے بڑھ رہے ہیں، ے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی تقریب (کل) 6 ستمبر کو یاد گار شہداء پر منعقد ہو گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:03
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے پاک فوج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر نسبتاً بڑے دشمن کو شکست دی اور اسکے عزائم خاک میں ملا دیئے ، ہم زیادہ مضبوط ، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی جانب سے بڑھ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی تقریب (کل) 6 ستمبر کو یاد گار شہداء پر منعقد ہو گی۔
یوم دفاع پاکستان منانے کی تیاریاں بھر پور طریقے سے جاری ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ 6 ستمبر 1965 کو پاک فوج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر نسبتاً بڑے دشمن کو شکست دی تھی اور اسکے عزائم خاک میں ملا دیئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر 1965 ء کا جذبہ آج بھی اسی طرح قائم و دائم ہے اور ہم زیادہ مضبوط ، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی جانب سے بڑھ رہے ہیں اور پورا پاکستان یوم دفاع منا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.