آپریشن ضرب عضب میں مسلح افواج نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے،تمام شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں؛ صدرممنون حسین
65ء کی جنگ میں پاکستان نے اپنے سے 3 گنا بڑے دشمن کو شکست سے دو چار کیا ؛ یوم دفاع کے موقع پر اسلام آباد میں پاک فضائیہ ہیڈ کوارٹرز کی فلائی پاسٹ کی تقریب سے خطاب
اتوار 6 ستمبر 2015 16:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ 65ء کی جنگ میں پاکستان نے اپنے سے 3 گنا بڑے دشمن کو شکست سے دو چار کیا اور آپریشن ضرب عضب میں مسلح افواج نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ تمام شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کے روز یوم دفاع کے موقع پر اسلام آباد میں پاک فضائیہ ہیڈ کوارٹرز کی فلائی پاسٹ کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے مگر دشمن امن کی اس خواہش کو ہماری کمزوری سمجھتے ہوئے جارحیت کا مظاہرہ کرے تو اس کا بھرپور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1965ء کی جنگ میں مسلح افواج اور پاکستانی عوام نے اپنے سے 3 گناہ بڑے دشمن کا سامنا کیا اور جرات اور بیادی سے دشمن کو شکست سے دو چار کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.