گولڈ مافیا نے سونے کی تجارت سے اربوں روپے بنالیے ، پاکستان کسٹمز نے میگا اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں
اتوار 6 ستمبر 2015 16:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) گولڈ مافیا نے سونے کی تجارت سے بھی اربوں روپے بنالیے ہیں جس پر پاکستان کسٹمز نے میگا اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
(جاری ہے)
کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ ایک قانون کا سہارا لے کر 12 ارب کا سونا منگوایا گیا، درآمدی سونے سے جیولری بناکر واپس نہیں بھیجی گئی، جیولری ممکنہ طور پر پاکستان میں مہنگے داموں فروخت کردی گئی، ملک میں سونا صرف جیولری کی برآمد کے لیے منگوایا جاسکتا ہے۔ کسٹمز حکام کا خیال ہے کہ گولڈ مافیا نے جیولری بیرون ملک بھیجنے کی جعلی دستاویزات تیار کیں، گولڈ مافیا نے 4 ارب جیولری بھیجی لیکن پیسیملک میں نہیں آئے، اربوں روپے کہاں گئے،کسٹمز حکام تحقیقات کررہے ہیں۔`
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.