دھرنا سیاست نے پاکستان کو مشکلات کے سواکچھ نہیں دیا ‘میرے انتخابی حلقے میں الیکشن ہو چکے ہیں بار بار کروا نے کی کوئی ضرورت نہیں ‘ضمنی انتخابات میں دھرنا سیاست کو شکست ہوگی ، عوام (ن) لیگ کی حکو متی پالیسوں کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں ‘دشمن کو ہماری قوت کے حوالے سے کسی غلط فہمی کا شکار نہیں رہنا چاہیے ،ملکی دفاع کیلئے پوری قوم متحد ہے ‘بھارت اپنے جنگی جنون سے امن کو خطر ے میں نہ ڈالے ورنہ اسکی مشکلات میں اضافہ ہوگا ،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 6 ستمبر 2015 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دھر نہ سیاست نے پاکستان کو مشکلات کے سواکچھ نہیں دیا ‘میرے انتخابی حلقے میں الیکشن ہو چکے ہیں بار بار کروا نے کی کوئی ضرورت نہیں ‘ضمنی انتخابات میں دھر نہ سیاست کو شکست ہوگی کیونکہ عوام (ن) لیگ کی حکو متی پالیسوں کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں ‘دشمن کو ہماری قوت کے حوالے سے کسی غلط فہمی کا شکار نہیں رہنا چاہیے ملکی دفاع کیلئے پوری قوم متحد ہے ‘بھارت اپنے جنگی جنون سے امن کو خطر ے میں نہ ڈالے ورنہ اسکی مشکلات میں اضافہ ہوگا ۔
اتوار کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو احتجاجی دھر نوں کی سیاست چھوڑ دینی چاہیے کہ پاکستان میں افر تفری نہیں تحمل کی سیاست کی ضرورت ہے اور پاکستان آج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جس میں سب کو چاہیے کہ ہم متحد ہو کر دہشت گردوں کے خلاف لڑ نیوالی افواج پاکستان کے ہاتھ مضبوط کر یں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.