نیپرا کی نئی میٹرنگ پالیسی بجلی کی طلب اوررسد کے خلا ء کوپرکرنے میں معاون ثابت ہوگی، انعام الرحمن
منگل 8 ستمبر 2015 19:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) نیپرا نے طویل انتظارکے بعدفوٹو وولٹیک پلانٹس کے قیام کے حوالے سے صارفین کی حوصلہ افزائی کیلئے نیٹ میٹرنگ کے قواعد و ضوابط کی بالآخرمنظوری دے دی ۔نیٹ میٹرنگ ترقی یافتہ ممالک میں ایک مقبول رجحان ہے کیونکہ یہ روزہ مرہ کے گھریلو اور صنعتی آپریشنز کوبجلی فراہم کرنے کیلئے شمسی توانائی کوبروئے کارلاتی ہے ۔
نیٹ میٹرنگ ریورس پیمائش کے تصور کو لاگوکرتا ہے جو صارفین کو طے شدہ ٹیرف کی شرح پر زائدبجلی کوگرڈ کو فروخت کرنے کی اجازت دیتا ہے اور اس کی بنیاد پر صارفین استعمال شدہ بجلی کا فکس بل ادا کرتے ہیں۔ نیٹ میٹرنگ میکنزم کاربن کے اخراج اور بجلی کی اوسط قیمت کو نیچے لانے کیلئے ایک شاندار تصور ہے۔پاکستان سورج کی روشنی اور پون انرجی کے بے پناہ وسائل سے مالامال ایک ایسے خطہ میں واقع ہے جو اس کو متبادل توانائی کی ٹیکنالوجیزکے استعمال کیلئے موزوں بناتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.