اسلام آباد ٗ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے میڈیکل رسک الاؤنس کی بحالی اور مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
پولیس نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ جانے کی کوشش ناکام بنا دی ٗ پولیس کے لاٹھی چارج کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی وزیر اعظم محمد نواز شریف کا ڈاکٹرز کی ہڑتال کا نوٹس ٗمتعلقہ کو حکام کو ڈاکٹرز کی شکایات کے ازالہ کی ہدایت
منگل 8 ستمبر 2015 21:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے میڈیکل رسک الاؤنس کی بحالی اور مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تاہم پولیس نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ جانے کی کوشش ناکام بنا دی ٗ پولیس کے لاٹھی چارج کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ڈاکٹرز کی ہڑتال کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ کو حکام کو ڈاکٹرز کی شکایات کے ازالہ کی ہدایت کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل کے سٹاف کی جانب سے ہڑتال کی گئی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے وزیراعظم سیکریٹریٹ جانے کی کوشش کی تو خاردار تاروں کے پیچھے انہیں لاٹھیوں سے لیس پولیس اہلکاروں کا سامنا کرنا پڑا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.