دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے دہشتگردوں کے مالی وسائل کا سدباب کیا جائے ، دہشتگردوں کے مالی وسائل کا سدباب مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، ایف آئی اے سٹیٹ بنک کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے رابطہ ر کھے
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کااجلاس سے خطاب
پیر 14 ستمبر 2015 15:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔وزیر داخلہ کی زیر صدارت ایف آئی اے کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو اجس میں ایف آئی اے او رنیکٹا حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ایف آئی اے نے مشکوک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش کیں جبکہ دہشتگردوں کی مالی معاونت فراہم کرنے والوں پر بات چیت بھی کی گئی۔
اجلاس میں دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔وزیر داخلہ نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے دہشتگردوں کے مالی وسائل کا سدباب کیا جائے ، دہشتگردوں کے مالی وسائل کا سدباب مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے انہوں نے ہدایت کی کہ ایف آئی اے سٹیٹ بنک کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے رابطہ ر کھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.