اسلام آباد ، اشتہاریوں سمیت شراب اور جعلی کر نسی میں ملو ث10 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات بر آمد
منگل 15 ستمبر 2015 22:31
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء ) اسلام آ باد تھا نہ کر اچی کمپنی اور تھا نہ شالیمار پولیس نے پا نچ مجر مان اشتہا ری و عدالتی مفروران سمیت شراب اور جعلی کر نسی میں ملو ث10 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک کا ر ،50لیٹر کھلی شرا ب ،متعددخا لی بو تل شراب ، شراب کی بو تلوں کے ڈھکن و سٹیکر اور 40ہزار روپے کی جعلی کر نسی بر آمد کی۔
تفصیلات کے مطا بق ایس صدر زون رضو ان عمر گو ند ل نے شراب فروشی اور جعلی کر نسی کے کا ر وبا ر میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ایس ایچ او تھا نہ شالیمار انسپکٹر خا لد محمو د اعوان اور ایس ایچ او تھا نہ کراچی کمپنی انسپکٹر مبا ر ک علی معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیمیں تشکیل دیں ۔ پولیس ٹیم نے تھا نہ شالیمار کے علاقہ سے دوران سپیشل چیکنگ گا ڑ ی نمبر ی LOK-9499کو مشکو ک جا ن کر روک کر تلا شی لینے پر ملزم جمیل مسیح ولد سردار مسیح سکنہ نو گز ی فتح جنگ روڈ اسلام آ باد سے 50لیٹر کھلی شرا ب ، متعددخا لی بو تل شراب ، شراب کی بو تلوں کے ڈھکن و سٹیکر بر آمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر289/15 مو ر خہ13-9-2015بجر م 3/4امتنا ع منشیات ،420/468/471ت پ تھا نہ شالیمار درج رجسٹر کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.