حکو مت ہر طر ح چو کنا ہے اور ہر محا ذ پر نظر ر کھے ہو ئے ہے ،میا ں ثا قب خور شید

پا کستا نی قو م اور پا ک فو ج مل کر ہر دشمن کے عز ائم خاک میں ملا ئیں گے ، رکن صوبائی اسمبلی

ہفتہ 19 ستمبر 2015 20:08

وہاڑی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء ) بڈ ھ پیر ا یئر فور س کیمپ پر حملہ پا کستا ن اور ا سلا م پر حملہ ہے حملہ میں ملوث عنا صر کو بے نقا ب کر کے سر عا م پھا نسی پر لٹکا کر عبرت ناک سز ا د ی جائے مسجد میں فا ئر نگ کر کے نما ز یو ں کو شہد کر نے والے مسلما ن تو کجا ا نسا ن کے کہلا نے کے بھی قا بل نہیں ا ن خیالا ت ا ظہار وہاڑی کی سیا سی سما جی و مذ ہبی شخصیا ت نے ا ین این آ ئی سر و ے میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ا یم پی اے میا ں ثا قب خور شیدنے کہا کہ حکو مت ہر طر ح چو کنا ہے اور ہر محا ذ پر نظر ر کھے ہو ئے ہے کیمپ پر حمہ د شمن کی منظم شا ز ش ہے لیکن پا کستا نی قو م اور پا ک فو ج مل کر ہر دشمن کے عز ائم خاک میں ملا ر ہے ہیں ضلعی ا میر جما عت ا سلا می سید جا وید حسین نے کہا کہ پا ک فو ج ا س وقت مختلف محا ذ پر اندرو نی اور بیر ونی دشمن کا ڈ ٹ کر مقا بلہ کر ر ہی ہیں مو جو د ہ حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ تما سیاسی اور مذ ہبی قو تو ں کو اپنے ا ختلا فا ت بھلا کر د ہشت گر دو ں کا مقا بلہ کر نا چاہئے ا سرا ئیل کی خفیہ ا یجنسی مو سا د اور ا نڈ ین خفیہ ا یجنسی ـ،را،پوری طر ح پا کستا ن میں د ہشت گر دا نہ کا روا ئیو ں میں ملو ث ہیں ممتا ز عا لم دین زونل خطیب قا ضی محمد و ہا ج قادری نے کہا کہ بڈ ھ پیر ا ئر بیس پر حملہ صر ف پا کستا ن پر حملہ نہیں بلکہ ا سلا می پر حملہ کیا گیا ہے ا سلا م اور پا کستان د شمن قو تیں متحد ہوکر پا کستا ن اور اسلا م کو مٹانے کے در پے ہیں اس حملہ میں و ہی لو گ ملو ث ہیں جن کو ہم آ ج تک ا پنا سمجھ ر ہے ہیں عا لم اسلام اور خصو صاً سعود ی عر ب کے حکمر ا نو ں کو ا ب آ نکھیں کھول لینی چا ہیں تا کہ ا ن کو دو ست اور د شمن کی پہنچا ن ہو سکے ۔

(جاری ہے)

ملی یکجہتی کو نسل کے رہنما علامہ غلا م قنبر عسکر ی نے کہا کہ پا ک فو ج کے جو انو ں پر ہمیں فخر ہے جہنو ں ا پنی جا نو ں نذ ر انے د یکر ملکی د فاع پر آ نچ نہیں آ نے دی مسجد میں نما ز یو ں پر حملہ کر کے انہیں شہید کر نے والے مسلما ن تو کجا ا نسا ن کہلا نے کے بھی قا بل نہیں ۔پی ٹی آ ئی کے ر ہنما چو د ھر ی طا ہر انور وا ہلہ نے کہا کہ پوری قو م پاک فو ج کے ساتھ ہیں کیپٹن ا سفند یا ر شہید کے وا لد نے ا پنے بیٹے کی شہا د ت کے بعد جن جذ با ت کا ا ظہار کیا ہے اگر وہ جذ بات پوری قو م میں پید ا ہو جا ئے تو د نیا کی کو ئی طا قت پا کستا ن کی طر ف میلی آ نکھ سے د یکھنے کی جرات نہیں کر سکتی ۔

جمعیت علما ء ا سلام کے ضلعی ر ہنما ڈ ا کٹر سید گل ضمیر شا ہ نے کہا کہ حملہ ا تنا منظم اند ا ز میں کیا گیا اور د ہشت گرد ا تنے تر بیت یا فتہ تھے کہ چند منٹ کے اندر ا ندر بیس میں پہنچ کر مسجد میں مو جو د نما ز یو ں کو شہید کر دیااب حکو مت اورخفیہ ا یجنسو ں پر ذ مہ داری عا ئد ہو تی ہے کہ مکمل تحقیقات کر کے اس میں ملو ث ا ندر ونی اور بیر و نی د شمن عنا صر کو بے نقا ب کر کڑی سے کڑ ی سز ا د ے ۔

سا بق چیئر مین ما ر کیٹ کمیٹی میا ں آ صف خور شید نے کہا کہ پا ک فو ج اس و قت ملک کو د ہشت گر دو ں سے پاک کر نے میں ر ا ت د ن مصر وف ہے جس کی و جہ سے د ہشت گر د ہر طر ح سے نا کام ہور ہے ہیں جس کی وجہ سے وہ ا تنے بو کھلا چکے ہیں کہ مسجد میں ا ﷲ کے حضور سجدہ ر یز ہو نے وا لو ں کو ا پنی گو لیو ں کا نشا نہ بنا کر ا پنے نا پاک عز ا ئم پور ے کر نے کی نا کام کو شیش کر ر ہے ہیں لیکن پا ک فو ج ہر محا ذ پر ان کا خا تمہ کر ر ہی ہے ۔

ضلعی رہنماء ملت جعفریہ غلام عباس ضیغم نے کہاپاکستانی حکمرانوں کواب اس بات کافیصلہ کرلیناچاہئے کہ افغانستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنے ہیں1977سے لے کراب تک پاکستان نے ہرمرحلہ اورہرمقام پرافغانستان کاساتھ دیالیکن جب بھی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائی ہوئی اس میں افغانستان کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی ملے اورافغان حکمرانوں کی طرف سے بھی پاکستان پرالزام تراشی ہوتی رہی لیکن اب پاک فوج نے ہرمحاذپردشمنوں کے خاتمہ کاتہیہ کرلیاہے اس موڑپرملت جعفریہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ا ن ر ہنما ؤ ں نے یہ بھی کہا کہ ایسے وا قعات کی روک تھام کے لیے موثر ا قدا ما ت ا ٹھا ئے اور تمام محب و طن سیا سی و مذ ہبی قو تو ں کو یکجا ا کٹھا کر کے ا ن سے تجاویز لے اور ا فغانستان سے ا پنے تعلقا ت ازسر نو جا ئز ہ لے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پا کستا ن آ زا د مملکت ہے اور اس کی سا لمیت پرکسی قسم کی نر می د کھا نے ضرورت نہیں ہے پوری پاکستا نی قو م پا کستا ن کے د فا ع کے لیے جا ن تک کا نذرا نہ د ینے پر تیا ر ہے ۔

متعلقہ عنوان :