معروف بالی وڈ اداکار پال واکر کی بیٹی نے اپنے والد کی موت پر پورش کار کمپنی کیخلاف کیس دائر کردیا
محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 19:43
(جاری ہے)
پال واکر کی بیٹی کی جانب سے پورش کمپنی کو بھیجے گئے 18 صفحات پر مبنی نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت کار کی رفتار صرف 65 سے 71 میل فی گھنٹہ تھی اور اس رفتار پر کار کو حادثہ پیش آنا ناقابل یقین ہے۔
تاہم اس کیس کی تحقیقات میں یہ بتایا گیا ہے کہ حادثے کے وقت کار کی رفتار 90 میل فی گھنٹہ سے زائد تھی۔اس حوالے سے پورش کمپنی کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پال واکر کی موت معروف فلم فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی تکمیل کے دوران موت کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد ان کے 2 بھائیوں نے فلم کی شوٹنگ مکمل کروانے میں مدد فراہم کی تھی۔ اس فلم نے ریکارڈ 150 ارب ڈالر کا بزنس کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.