وزیراعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھا کرکشمیری عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ،پاکستانی قیادت کی جانب سے پہلی بار مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ جیسے فورم پر اٹھایا گیا ہے، ہمیں موجودہ حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، مسئلہ کشمیر و فلسطین جلد حل ہونے چاہئیں،حریت رہنماؤں سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کا جنرل اسمبلی سے وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پررد عمل
جمعرات 1 اکتوبر 2015 00:06
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30ستمبر۔2015ء) حریت رہنماؤں نے وزیراعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھا کرکشمیری عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی،پاکستانی قیادت کی جانب سے پہلی بار مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ جیسے فورم پر اٹھایا گیا ہے، ہمیں موجودہ حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، مسئلہ کشمیر و فلسطین جلد حل ہونے چاہئیں۔
بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پررد عمل دیتے ہوئے حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اٹھا کر عالمی برادری پر واضح کر دیا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے اور کشمیری عوام کی آواز کو طاقت سے نہیں دبایا جا سکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.