تحر یک انصاف قبضہ گروپوں اور کرپشن کر نیوالوں کی ’’محفوظ پناہ گاہ ‘‘بن چکی ہے ‘ (ن) لیگ ملکی تقد یر بدل رہی ہے جبکہ عمران خان کا ایجنڈہ فساد اور افر تفری کے سواکچھ نہیں ‘ُضمنی انتخابات میں کا میابی (ن) لیگ کا مقدر بن چکی ہے عوام قبضہ گروپوں اور انکے حمایتوں کو مستر د کر دیں گے
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہبا زشر یف کی ضمنی انتخابی مہم کے حوالے سے مختلف وفود سے گفتگو مجھے حلقے میں 2013سے اچھا رسپانس مل رہا ہے، اس لیے11اکتوبرکو بھی (ن) لیگ کا میاب ہو گی ‘ دھر نوں کی سیاست کر نیوالوں کو قوم ایک بار پھر مسترد کر کے ثابت کر دیں گے کہ عوام (ن) لیگ ‘وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف کے ساتھ ہیں‘سردار ایاز صادق
اتوار 4 اکتوبر 2015 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہبا زشر یف نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف قبضہ گروپوں اور کرپشن کر نیوالوں کی ’’محفوظ پناہ گاہ ‘‘بن چکی ہے ‘(ن) لیگ ملکی تقد یر بدل رہی ہے جبکہ عمران خان کا ایجنڈہ فساد اور افر تفری کے سواکچھ نہیں ‘ُضمنی انتخابات میں کا میابی (ن) لیگ کا مقدر بن چکی ہے عوام قبضہ گروپوں اور انکے حمایتوں کو مستر د کر دیں گے ۔
وہ این اے122میں ضمنی انتخابی مہم کے حوالے سے مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر قومی اسمبلی کے امیدوار سردار ایاز صادق اورمیاں محسن لطیف کے علاوہ (ن) لیگ کے دیگر راہنما بھی موجود تھے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہبا زشر یف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف کی قیادت میں (ن) لیگ کی حکو مت ملک کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہی ہے اور ہم صرف لاہور نہیں پورے ملک میں میٹروسمیت تمام سہو لتوں کی فراہمی کے مشن پر کام کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.