اہلسنّت دہشتگردی ، کرپشن اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں گے
جماعت اہلسنّت کے ملک گیر کنونشن سے صاحبزادہ مظہر سعید ، ریاض حسین شاہ ، منور حسین شاہ جماعتی و دیگر کا خطاب
بدھ 7 اکتوبر 2015 21:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ اہلسنّت دہشتگردی ، کرپشن اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں گے۔ ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کی تائید و حمایت کرتے ہیں۔ حفاظت وطن کیلئے قربان ہو جانا ہمارا ایمان ہے۔ پاکستان میں بیرونی مذہبی مداخلت روکی جائے۔
صوفیاء کے ماننے والے ہی ملک کے حقیقی وفادار ہیں۔ ایران اور سعودی عرب اسلامی ملکوں میں اپنی پر اکسی وارز ختم کر دیں۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں جماعت اہلسنّت کے ملک بھر کے عہدیداران کے کنونشن سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کنونشن سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے دو ہزار سے زائد عہدیداران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.