جعلی پولیس سب انسپکٹر بن کر دو قومی رضاء کاروں اور چارساتھیوں کی مدد سے سعودی عرب سے گھر آئے شخص کو ہتھکڑی لگا کر اغوا کرلیا
بدھ 7 اکتوبر 2015 23:54
فقیروالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اکتوبر۔2015ء) جعلی پولیس سب انسپکٹر بن کر دو قومی رضاء کاروں اور چارساتھیوں کی مدد سے سعودی عرب سے گھر آئے شخص کو ہتھکڑی لگا کر اغوا کرلیا ۔پولیس تھانہ فقیروالی کی بروقت کاروائی ملزم تین ساتھیوں سمیت گرفتار جس سے اغواء میں استعمال ہونے والی کار ، ہتھکڑی ، تھانہ پاکپتن کی فائل ، اور ودریاں پکڑ لی گئیں جعلی سب انسپکٹر کا والد اسلم پولیس میں اسی عہدہ پر ملازم ہے جس کی سرکاری وردی اور حیثیت کا فائدہ اٹھایا گیا ہے۔
اے ایس آئی محمد عظیم کی میڈیا بریفنگ ۔درج مقدمہ کے مطابق محمد صغیر احمد اپنے بھائی شبیر احمد کے پاس واقع چک نمبر164 سیون آر میں تھا کہ دروازہ کے باہر کار اور موٹر سائیکل پر لوگ آکر رکے انہوں صغیر احمد باہر نکلا تو اس کو پکڑ لیا اور قومی رضاء کار چونکہ وردیوں میں تھے انہوں نے اس کو سب انسپکٹر تھانہ پاکپتن برہان کے حکم پر گرفتار کرلیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.