الیکشن کمیشن ، تحریک انصا ف کے فنڈز میں بے ضابطگیوں اور غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست سماعت کے لئے منظور چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی درخواست کی سماعت نہ کرنے کے موقف کو مستردکردیا
کیس کی باقاعدہ سماعت 10نومبر کو ہوگی‘ اکبر ایس بابر کاغیر ملکی فنڈنگ سے متعلق امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس میں درخواست دائر کرنے کا اعلان
جمعرات 8 اکتوبر 2015 12:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے فنڈز میں بے ضابطگیوں اور غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق اکبر ایس بابر کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی‘ چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے موقف کہ الیکشن کمیشن درخواست کی سماعت نہیں کرسکتا کو مسترد کردیا‘ کیس کی باقاعدہ سماعت 10نومبر کو ہوگی‘ اکبر ایس بابر نے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس میں بھی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی صدارت میں تحریک انصاف کے فنڈز میں بے ضابطگیوں اور غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے فنڈز میں بے ضابطگیوں سے متعلق درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی اور تحریک انصاف کے اس موقف کو مسترد کردیا کہ الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف اس درخواست کی سماعت کا اختیار نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.