سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس
مغربی روٹ پر تعمیراتی کام ترجیحی بنیادوں پر تیزی سے جاری ہے،آئندہ برس دسمبر تک اختتام کی یقین دہانی، کمیٹی ممبران کا اظہارِ اطمینان پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کی بریفنگ
جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قومی ایشوز پر سیاسی و صوبائی وابستگی سے بالاتر ہوکر باہمی تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے،منصوبے سے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں بالخصوص بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں ترقی کی نئی راہیں کھلے گیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سینیٹر مشاہدنے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں پر مشتمل کمیٹی ممبران بالخصوص وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا خیرمقدم کیا،تلاوت قرآن پاک کے بعد کمیٹی کے پہلے اجلاس بتاریخ 15 ستمبر2015ء کے میٹنگ منٹس، قواعد و ضوابط اور آئیندہ کے لائحہ عمل کی منظوری دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.