چیف سیکریٹری سندھ سے ڈی جی نا درا کی ملا قا ت
نا در ا کسا ن پیکج اور تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی میں تعا و ن کے لئے تیا ر ہے ، محمد صدیق میمن
جمعرات 8 اکتوبر 2015 21:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن سے ڈا ئریکٹر جنر ل رجسٹریشن نا درا محمد طلحہٰ سعید ملا قا ت کی ۔دو را ن گفتگو اس امر پر اتفا ق را ئے کیا گیا کہ الیکشن کمیشن پا کستا ن کی تو ثیق سے مشرو ط کسا ن پیکج پر عملدرآمد کے لیے نا درا حکومت سندھ کے ساتھ بھر پو ر تعا ون کر ے گی ۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل نا درا نے پیشکش کہ کہ سندھ میں سر کا ری ملا زمین کو تنخوا ہو ں ،پینشن اور دیگر وا جبا ت کی ادا ئیگی کمپیوٹرئز ڈ قو می شنا ختی کے ذریعے عمل میں لا نے کے سلسلے میں مدد کے لئے تیا ر ہے ۔
چیف سیکریٹری نے نادرا کی جا نب سے تعا و ن کی پیشکش کا خیر مقدم کیا اور حکومت سندھ کی جا نب سے بھر پو ر تعا و ن اور روا بط کو فروغ دینے کی یقین دہا نی کرا ئی ۔اس مو قع پر سیف سٹی حکمت عملی پر مذا کرا ت کے فرو غ کیلئے بھی بات چیت ہو ئی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.