بلاول بھٹو زرداری دوروزہ دورے پر (کل) نواب شاہ پہنچیں گے،بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے
جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:08
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دوروزہ دورہ پر (کل)جمعہ کو نواب شاہ پہنچیں گے ۔ دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں ڈویژن کے تینوں اضلاع کے اجلاس کی صدرات کرینگے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دوروزہ دورہ پر9اکتوبر کونواب شاہ پہنچے گے صوبائی وزیرسوشل ویلفیئر و پیپلز پارٹی شہید بینظیر آباد کے ڈویژنل صدر ضیاء الحسن لنجارنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں پورے سندھ سے کلین سوئپ کرے گی اور اس سلسلہ میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دوروزہ دورے جمعہ کو نواب شاہ پہنچے گے انہوں کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹوزرداری بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں ڈویژن کے تینوں اضلاع سانگھر،نوشہروفیروز اور شہید بینظیر آبادکے پیپلزپارٹی کے عہدیدارن کے اجلاس کی زرداری ہاؤس میں صدرات کرینگے اور پارٹی عہدیدارسے بلدیاتی انتخابات مشاورت کرینگے صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار کا کہناتھاپیپلز پارٹی کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں اڑگئیں ہیں عوام کی طاقت کامیابی ہمارا مقدربنے گی اور پیپلزپارٹی ہمیشہ عوام کی توقعات پر پورا اتری ہے اور آئند ہ پیپلزپارٹی عوام کو مایوس نہیں کرے گی اورعوامی مسائل ترجیحی بنیادیاں پرحل کیا جائیں گے پیپلزپارٹی دکھ اور سکھ میں ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری عوام کی امیددوں کے مرکز ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.