رینجرز نے ایم کیو ایم کے گمشدہ کارکن ہاشم کے حوالے سے تحقیقات رپورٹ جاری کردی
محمد علی جمعہ 9 اکتوبر 2015 20:28
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9اکتوبر 2015 ء) رینجرز نے ایم کیو ایم کے گمشدہ کارکن ہاشم کے حوالے سے تحقیقات رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے گمشدہ کارکن ہاشم کے حوالے سے جاری کردی تحقیقاتی رپورٹ میں رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم اور ہاشم کی بیوی کے بیان میں فرق ہے۔
(جاری ہے)
ہاشم کی بیوی کہتی کہ ہاشم کی گمشدگی 5 مئی کو ہوئی تھی جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے کہا گیا کہ ہاشم کو 6 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔
ایم کیو ایم نے ہاشم کے ماورائے عدالت تشدد اور قتل کا الزام عائد کیا تھا۔ اس سلسلے میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی جس نے اہل خانہ سمیت رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے بیان قلمبند کیے۔ اس سلسلے میں جب ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے رابطہ کیا گیا تو ان کی جانب کسی قسم کا کوئی تعاون نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.