کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 22:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی ‘ کلی شاہ عالم میں روزی خان نامی شخص نے فائرنگ کرکے تعاویز خان کو پرانی دشمنی کی بناء پر زخمی کردیا مزید تفتیش کی جارہی ہے۔