پہلے ہی کہہ دیا تھاکہ عمران خان نتائج کو تسلیم نہیں کرینگے ، ضمنی انتخاب میں فتح سے ثابت ہو گیا کہ عام انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی ، پی ٹی آئی کو پی پی 147سے کامیابی ملے تو وہ ٹھیک، این اے 122 سے ہار یں تو دھاندلی‘ یہ دوہرا معیار نہیں تو اور کیا ہے
نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میڈیا سے گفتگو
منگل 13 اکتوبر 2015 22:51
لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پاکستانمسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل ہی کہہ دیا تھاکہ عمران خان نتائج کو تسلیم نہیں کرینگے ، ضمنی انتخاب میں فتح سے ثابت ہو گیا کہ عام انتخابات میں این اے 122میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی اور 56ہزار ووٹوں کی دھاندلی کا الزام بھی ختم ہو گیا۔
پی ٹی آئی کو پی پی 147سے کامیابی ملے تو وہ ٹھیک ہے این اے 122 سے ہار گئے تو دھاندلی یہ دوہرا معیار نہیں تو اور کیا ہے ،عمران خان اور علیم خان کو اکٹھے شکست دینے کے ساتھ جماعت اسلامی ،عوامی تحریک ،عوامی مسلم لیگ سمیت انکی حمایتی کئی جماعتوں کو بھی شکست دی ، مصروفیت کے باعث ضمنی انتخاب کے نتائج کا تفصیلی جائزہ نہیں لے سکا ،2002، 2008، 2013 اورحالیہ انتخاب کے نتائج کا جائزہ لے کر اپنی کمی کوتاہیاں دور کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.