پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 14 اکتوبر 2015 18:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :