اگلے ہفتے پاکستانی وزیر اعظم کی میزبانی کروں گا،نواز شریف سے ملاقات میں طالبان کے افغان حکومت سے مذاکرات آگے بڑھانے پر بات ہو گی،پاکستان میں جاری آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے،امریکی صدر براک اوباما کی افغانستان میں امریکی فوج کے قیام میں توسیع سے متعلق پریس کانفرنس
جمعرات 15 اکتوبر 2015 23:52
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15اکتوبر۔2015ء) امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پاکستانی وزیر اعظم کی میزبانی کروں گا جس میں افغانستان کی صورتحال پر بات کی جائے گی،پاکستان میں جاری آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے، نواز شریف سے ملاقات میں طالبان کے افغان حکومت سے مذاکرات آگے بڑھانے پر بات ہو گی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے قیام میں توسیع سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا میں نہ ختم ہونے والی جنگ کی حمایت نہیں کرو ں گا۔ تمام فریقین سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی اپیل کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے دباؤ کے بعد دہشت گرد افغانستان بھا گ گئے ہیں۔ امریکی صدر نے کہاکہ اگلے ہفتے پاکستانی وزیر اعظم کی میزبانی کروں گا جس میں افغانستان کی صورتحال پر بات کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.