”را “نواز شریف اور حافظ سعید پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب
پنجاب پولیس ‘ انسداد دہشت گردی کے ڈیپارٹمنٹ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا افغانستان پاکستان میں د ہشتگرد تنظیموں کی پشت پر ”را“ کا ہاتھ ہے،مگر ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں ، رانا ثناء الله
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 21:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا ہے کہ بھارتی ایجنسی ”را“ کا وزیراعظم نواز شریف ار جماعت الدعوة کے قائد حافظ سعید نشانے پر ہیں ان پر حملے کی منصوبہ بند کررہا ہے۔ جبکہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء الله نے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا وجود اس کیلئے ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کردیں۔
افغانستان پاکستان میں دہست گرد تنظیموں کے پس پشت پر بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا ہاتھ ہے۔ مگر ہمیں ایسا کوئی خوف نہیں ہے ہم اپنا دفاع جانتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے پنجاب پولیس ‘ انسداد دہشت گردی کے ڈیپارٹمنٹ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.