بھارتی ہندو نے اپنی زمین کو مسجد کیلئے مختص کر دیا،ممبئی میں 1993ء کے فسادات میں دیپک کالی نے نہ صرف سینکڑوں مسلمانوں کی جان بچائی بلکہ انھیں سر چھپانے کیلئے جگہ بھی فراہم کی تھی،رپورٹ
اتوار 18 اکتوبر 2015 23:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18اکتوبر۔2015ء) بھارتی ہندو نے اپنی زمین کو مسجد کیلئے مختص کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی جیسے بڑے شہر میں جہاں مسلمانوں کو اپنی جائیداد خریدنے کی اجازت نہیں ہے، وہاں ایک ہندو نے اپنی دکان کو مسلمانوں کیلئے وقف کر دیا ہے تاکہ وہ وہاں نماز ادا کر سکیں۔ ممبئی کے شہری دیپک نے جو اقدام اٹھایا ہے وہ نہ صرف قابل ستائش بلکہ بے انتہاء تعریف کے قابل بھی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ممبئی شہر کے علاقے مکند نگر کے رہائشی مسلمان کو نماز کی ادائیگی کے لئے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ اس علاقے کی مسجد زیر تعمیر ہے۔ ہندو شہری دیپک کالی کو جب احساس ہوا کہ مسلمانوں کو اپنی عبادات کی ادائیگی کیلئے مشکل درپیش ہے تو اس نے اپنی 2500 سکوئر فٹ کی دکان کو مسجد میں تبدیل کر دیا تاکہ مسلمان وہاں پر نماز ادا کر سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.