پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان آئندہ برس برطانیہ میں سیاست کا آغاز کریں گی۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 31 اکتوبر 2015 12:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اکتوبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے باوثوق ذرائع کے توسط سے یہ خبر بریک کی ہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان آئندہ برس برطانیہ میں سیاست میں حصہ لینے والی ہیں. جہاں سے وہ اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کریں گی.
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ریحام خان ، عمران خان کو آگاہ کیے بغیر ہی لندن روانہ ہو گئیں جہاں لیبر پارٹی کی خواتین نے ان کا استقبال کیا.
ریحام خان لندن میں سیاست لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے کریں گی، ذرائع نے مزید بتایا کہ لیبر پارٹی میں ریحام خان کو ایڈجسٹ کروانے میں سب سے بڑا ہاتھ چودھری سرور کا ہے کیونکہ لیبر پارٹی وہی پارٹی ہے جسے چودھری سرور چھوڑ کر پاکستان آئے تھے . انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.