سعودی عرب کے شہر بریدہ کی مسجد میں چیتا گھس آیا
خونخوار جانور کو صفوں پر بیٹھا دیکھ کر نمازیوں کی جان نکل گئی
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 18:20
بریدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) سعودی عرب کے شہر بریدہ کی ایک مسجد میں نماز کے لئے آنے والے شہری مسجد کی صفوں پر موجود چیتے کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر بعض نمازیوں نے مسجد میں موجود چیتے کی ویڈیو بنا کر وسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی، جو انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں اپنے مالک کے ہاں سے 'فرار' ہونے والے خونخوار جانور کو مسجد کی ایک صف پر لیٹے دیکھا جا سکتا ہے۔
چیتے کی مسجد میں موجودگی کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں گشت پر مامور سیکیورٹی عملہ مسجد پہنچ گیا اور اس نے پالتو جانوروں کے نگران شعبے کو اطلاع دی، جس نے 'مفرور چیتے' کو پکڑ کر اس کے مالک کے حوالے کر دیا اور اس سے مستقل میں لاپرواہی نہ برتنے کا اقرار نامہ لکھوایا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.