نوید کمانڈو کا قاتل فرخ وحید مختلف تھانوں میں ایس ایچ او تعینات رہا ہے ‘ بھولا گجر بھی فرخ وحید کا بڑا سپورٹر اور ملنے جلنے والا تھا‘ بعد میں کچھ باتوں پر ان دونوں کی ان بن ہو گئی ‘فرخ وحید نے اپنے پرائیویٹ گن مین سے بھولا گجر کو قتل کروایا اور بیرون ملک فرار ہو گیا‘بھولا گجر قتل کیس میں اپنا بیان ایس ایس پی آپریشنز کو ریکارڈ کروا دیاہے‘ جس پر تحقیقات جاری ہیں،،وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان کی بھولا گجر قتل کیس کے حوالے سے نجی ٹی وی سے بات چیت
اتوار 8 نومبر 2015 21:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ نوید کمانڈو کا قاتل فرخ وحید مختلف تھانوں میں ایس ایچ او تعینات رہا ہے ‘ بھولا گجر بھی فرخ وحید کا بڑا سپورٹر اور ملنے جلنے والا تھا‘ بعد میں کچھ باتوں پر ان دونوں کی ان بن ہو گئی جس پر فرخ وحید نے اپنے پرائیویٹ گن مین سے بھولا گجر کو قتل کروایا اور بیرون ملک فرار ہو گیا‘بھولا گجر قتل کیس میں اپنا بیان ایس ایس پی آپریشنز کو ریکارڈ کروا دیاہے‘ جس پر تحقیقات جاری ہیں۔
اتوار کو بھولا گجر قتل کیس کے حوالے سے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ ایس ایس پی آپریشنز عرفان اللہ کو اپنا بیان ریکارڈ کرو ا دیا ہے‘ وہ اس پر تحقیقات کر رہے ہیں‘ ایس ایچ او فرخ وحید سے میرا رابطہ رہا ہے کیونکہ وہ یہاں مختلف تھانوں میں ایس ایچ او تعینات رہا ہے ‘ بھولا گجر بھی فرخ وحید کا بڑا سپورٹر اور ملنے جلنے والا تھا‘ بعد میں کچھ باتوں پر ان دونوں کی ان بن ہو گئی جس پر فرخ وحید نے اپنے پرائیویٹ گن مین سے بھولا گجر کو قتل کروایا اور بیرون ملک فرار ہو گیا‘جب سی پی او فیصل آباد نے بھولا گجر کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دی تو فرخ وحید بھی اس ٹیم کا حصہ تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.