لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری عہدے سے استعفیٰ دینے والے امیدوا رکو الیکشن لڑنے کیلئے 2 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا
پیر 9 نومبر 2015 12:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری عہدے سے استعفیٰ دینے والے امیدوار برائے چیئرمین کو الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 8 صفحات پر مشتمل اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ یوسی 62 گوجرانوالہ سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے والے امیدوار عامر سرکاری عہدے پر فائز رہ چکے ہیں اور بادی النظر میں انہوں نے الیکشن لڑنے کیلئے سرکاری عہدے سے استعفیٰ دیاجبکہ وہ 2 سال تک الیکشن نہیں لڑ سکتے۔
واضح رہے کہ لاہور کی یونین کونسل 107 سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے والے اور لاہور کے متوقع لارڈمیئر خواجہ احمد حسان بھی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں اور ان کا معاملہ بھی لاہور ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.