چوہدری محمدسرور نے دہشت گردوں کی دھمکیوں کے بعد سیکورٹی کی فراہمی کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو خط لکھ دیا
پیر 9 نومبر 2015 15:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے دہشت گردوں کی دھمکیوں کے بعد سیکورٹی کی فراہمی کیلئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو خط لکھ دیا‘چوہدری سرور نے لائسنس شدہ اسلحہ برادرپر ائیوٹ سیکورٹی گارڈ ررکھنے کیلئے بھی حکو مت سے اجازت نامہ مانگ لیا ‘وزیر اعظم میاں نوازشر یف ‘وزیر اعلی شہباز شر یف ‘وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہد خان اور ہوم سیکرٹری پنجاب کو بھی خط کی کاپی ارسال کی گئی ہے جبکہ سیکورٹی کی عدم فراہمی پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ذمہ دار(ن) لیگ اور حکو مت کی ہوگی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.