بھارتی ریاست بہار میں انتخابی نتائج کے حصص بازار پر منفی اثرات
پیر 9 نومبر 2015 15:31
نئی دہلی / پٹنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے انتخابی نتائج کے حصص بازار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، پیر کو سٹاک مارکیٹ کے کھلنے کے ساتھ ہی سینسیکس اور نفٹی میں شدید گراوٹ نظر آئی، اس کے علاوہ روپے کی قیمت میں بھی کمی آئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے انتخابی نتائج کا بھارت کے حصص بازار پر واضح اثر نظر آ رہا ہے۔
انتخابی نتائج کے اگلے روز سٹاک مارکیٹ کے کھلنے کے ساتھ ہی سینسیکس اور نفٹی میں شدید گراوٹ نظر آئی۔ اس کے علاوہ روپے کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔سینسیکس 600 پوائنٹس سے زیادہ گر کر25,690.90 کی سطح پر کھلا جبکہ نفٹی 173 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 7،782 کی سطح پر کھلا۔حصص بازار میں کاروبار کرنے والے اس بڑی گراوٹ کی وجہ بہار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست فاش کو بتا رہے ہیں جہاں انھیں 243 سیٹوں میں سے محض 58 سیٹیں ہی ملیں جبکہ نتیش کمار کے وسیع اتحاد کو 178 سیٹیں ملیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.