بہار میں اپوزیشن کا ٹھوس اتحاد شکست کا سبب بنا،مودی اور پارٹی صدر ذمہ دار نہیں،بی جے پی
پیر 9 نومبر 2015 21:34
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے بہار میں اپوزیشن کے ٹھوس اتحاد کو اپنی شرمناک شکست کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی صدر امت شاہ کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔
(جاری ہے)
پیرکو بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سینئر رہنما ارون جیٹلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی اعلی ترین باڈی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں ان نتائج کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔
پہلی نظر میں پایاگیا کہ اپوزیشن کا اتحاد پارٹی کی شکست کی اہم وجہ رہی۔قبل ازیں بہار اسمبلی انتخابات میں شرمناک شکست کے اسباب پر غور و خوض کے لئے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ ہوئی۔پارٹی کے صدر امت شاہ میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سمیت پارٹی کے اعلی ترین رہنما بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.