سینیٹر سراج الحق کی یوم اقبال ؒ کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری،قبر پر پھول چڑھائے ، فاتحہ خوانی کی
علامہ اقبال ایک نظریے ، فلسفے اور جہد مسلسل کا نام ہے ،حکومت فکر اقبال ؒکی وارث نہیں بنتی تو نہ بنے ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام اقبال کے مشن کے وارث ہیں، اسے منزل تک پہنچائیں گے،امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 9 نومبر 2015 21:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے یوم اقبال ؒ کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دی ، ان کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سینیٹر سراج الحق نے مزار اقبال ؒکے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ علامہ اقبال ایک نظریے ، فلسفے اور جہد مسلسل کا نام ہے ۔
حکومت فکر اقبال ؒکی وارث نہیں بنتی تو نہ بنے ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام اقبال کے مشن کے وارث ہیں اور اسے منزل تک پہنچائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ مصور پاکستان نے مملکت پاکستان کا جو تصور پیش کیا تھا اس سے روگردانی کر کے ہم ترقی و خوشحالی کی منزل کو حاصل کر سکتے ہیں نہ ایک باوقار قوم کے طور پر اپنی شناخت قائم رکھ سکتے ہیں ۔ پاکستان محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں یہ اسلامی نظریہ حیات کی ایک تجربہ گاہ اور اسلامی فلاحی ریاست کا نمونہ ہے جس کے اقتدار پر مسلط فلسفہ خودی سے ناآشنا لوگوں نے اسے اغیار کے سامنے بے توقیر کر دیاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.