اقتصادی راہداری منصوبہ خطے میں اقتصادی انقلاب کی نوید ثابت ہو گا،خادم حسین
راہداری منصوبے کی تکمیل سے نجی شعبے کو بہت فائدہ ہو گا،ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز
منگل 10 نومبر 2015 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نے وزیراعظم کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے مغربی روٹ کوجلد مکمل کرنے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ منصوبہ خطے میں اقتصادی انقلاب کی نوید ثابت ہو گا، انہوں نے کہاچین پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہا ہے،راہداری منصوبے کی تکمیل سے نجی شعبے کو بہت فائدہ ہو گا اور بے روزگای ختم ہو گی،انہوں نے کہا کہ سول اور عسکری قیادت اس منصوبے کی تکمیل کیلئے ایک صف پر ہیں،پاک چین ایک سڑک نہیں بلکہ نئے منصوبوں کا ایک پیکچ ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.