پنجاب پولیس زندہ باد، قتل کے 134مقدمات ناقابل تفتیش قرار دے کرداخل دفتر کر دیئے
پنجاب پولیس ہر ماہ قتل کے 19 مقدمات کو عدم پتہ قرار دے کر تفتیش بند کر دیتی ہے،رپورٹ
منگل 10 نومبر 2015 19:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) صوبہ پنجاب میں ہر برس قتل کے بیسیوں مقدمات کو ناقابل تفتیش قرار دے کر ان کی فائلیں بند کر دی جاتی ہیں۔ایک تخمینے کے مطابق پنجاب پولیس ہر ماہ قتل کے 19 مقدمات کو عدم پتہ قرار دے کر تفتیش بند کر دیتی ہے۔پنجاب پولیس کی دستاویزات کے مطابق سال 2015ء میں ستمبر کے مہینے تک کل 2 لاکھ 99 ہزار 290 مقدمات درج کیے گئے۔
جن میں قتل کے 3 ہزار 484 مقدمات شامل تھے۔ قتل کے ان مقدمات میں سے 188 مقدمات خارج جبکہ 2 ہزار 330 مقدمات میں ملزمان کو چالان کیا گیا۔ پولیس نے 134 مقدمات کو ناقابل تفتیش قرار دیکر عدم پتہ کی فائل میں بند کر دیا جبکہ سال 2015ء میں درج کئے گئے 832 قتل کیسز کی تفتیش جاری ہے۔اسی طرح پنجاب پولیس نے سال 2014ء میں ستمبر کے مہینے تک کل 2 لاکھ 96 ہزار 216 مقدمات درج کئے جن میں قتل کے 4 ہزار 720 مقدمات شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.