الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کسان پیکج کیلئے فنڈز جاری کرنے پرسیکریٹری خزانہ وقار مسعود کو طلب کرلیا
بدھ 11 نومبر 2015 14:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کسان پیکج کیلئے فنڈز جاری کرنے پرسیکریٹری خزانہ وقار مسعود کو طلب کرلیا جبکہ چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان نے کہاہے کہ انتخابی شیڈول کے بعد فنڈزکا اجراء ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو یہاں اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے وزیراعظم کسان پیکج کیس کی سماعت کی، سیکرٹری نیشنل فورڈ سیکورٹی سیرت اصغر، سیکرٹری اطلاعات و نشریات صبا محسن رضا اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل محمد ریاض کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابی شیڈول کے اجرا کے بعد فنڈز کا جاری کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔اٹارنی جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ کسان پیکج بجٹ کا حصہ تھا ‘ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے کیونکہ جب بجٹ کا اعلان ہوا تب الیکشن شیڈول جاری نہیں ہوا تھا۔الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر سماعت سترہ نومبر تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.