قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک بحریہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے،خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
بدھ 11 نومبر 2015 16:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک بحریہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے،خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک بحریہ کی ”سی سپارک“2015 مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، مشقوں کا مقصد پاک بحریہ کی انتظامی اور دفاعی صلاحیت کو مزید بہتر بنانا ہے،پاک بحریہ کی مشقوں میں فضائیہ اور بری افواج نے بھی شرکت کی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ قوم کو بحریہ، فضائیہ اور بری افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے، مسلح افواج پاکستانی دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.