پاک چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی تقدیر بدل دے گی، صدر ممنون
پاکستان کے لیے امکانات کی ایک شاندار دنیا منتظر ہے، تقریری مقابلے بعنوان ــ ’’ ایک قوم، ایک منزل‘‘ میں شریک طلباء سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 20:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امکانات کی ایک شاندار دنیا منتظر ہے۔یہ بات صدر مملکت نے 6 ستمبر1965ء کی جنگ کی پچاسویں سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریری مقابلے بعنوان ــ ’’ ایک قوم، ایک منزل‘‘ میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ موجودہ حکومت نے قومی معیشت کے احیاء کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔
صدرمملکت نے مزید کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی تقدیر بدل دے گی۔ صدر ممنون نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان خطے کے اہم ترین ملک کے طورپر اُبھرے گا۔ صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ بلوچستان میں بھی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے اور اس سلسلے میں پانچ سو کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.