عمران خان سندھ کے 2روزہ دورے پر (آج) کراچی پہنچیں گے، حیدر آبادجامشورو ، ٹنڈو جام ،عمر کوٹ اورٹنڈو اﷲ یار میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جلسوں سے خطاب کریں گے
سندھ کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ آبائی حلقے میانوالی کا بھی2روزہ دورہ کر یں گے
بدھ 11 نومبر 2015 21:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سندھ کے 2روزہ دورے پر (آج)جمعرات کو کراچی پہنچیں گے،پی ٹی آئی چیئر مین دورے کے دوران جامشورو ، ٹنڈو جام ،عمر کوٹ اور اﷲ یار میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جلسوں سے خطاب کریں گے ،دورہ سندھ مکمل کر نے کے بعد عمران خان اپنے آبائی حلقے میانوالی کا بھی2روزہ دورہ کر یں گے اور بلدیاتی الیکشن کی مہم میں حصہ لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سندھ کے 2روزہ دورے پر (آج)جمعرات کو دوپہر 12بجے کراچی پہنچیں گے جہاں سے وہ سیدھا وہ جامشورو جائیں گے اور وہاں انتخابی جلسے سے خطاب کر یں گئے جس کے بعد پی ٹی آئی چیئر مین حیدرآباد جائیں گے اور انتخابی ریلی میں شرکت کر یں گے ،جس کے بعدعمران خان ٹنڈوجام میں جہیجو ہاوس میں جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.