موجودہ حکومت کسانوں کے دکھ اور درد کو اپنا سمجھتی ہے،انہیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے 341 ارب روپے کے کسان پیکیج پر تیزی سے عمل کر رہی ہے، مونجی اور کپاس کے چھوٹے کاشتکاروں کی مالی امداد کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں سستے داموں کھاد بھی فراہم کی جا رہی ہے ،حقدار کو اسکا حق پہنچانا ہمارا فرض ہے اور آخری حقدار تک امدادی رقم پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ساہیوال میں چھوٹے کاشتکاروں میں 5 ہزار روپے فی ایکڑ کے ریلیف پیکیج کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 23:17
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کسانوں کے دکھ اور درد کو اپنا سمجھتی ہے،انہیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے 341 ارب روپے کے کسان پیکیج پر تیزی سے عمل کر رہی ہے، مونجی اور کپاس کے چھوٹے کاشتکاروں کی مالی امداد کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں سستے داموں کھاد بھی فراہم کی جا رہی ہے ،حقدار کو اسکا حق پہنچانا ہمارا فرض ہے اور آخری حقدار تک امدادی رقم پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔
وہ بدھ کویہاں جناح ہال میں کسان پیکیج کے تحت مونجی اور کپاس کے چھوٹے کاشتکاروں میں 5 ہزار روپے فی ایکڑ کے ریلیف پیکیج کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔تقریب میں صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید ،اراکین اسمبلی پیر سید عمران احمد شاہ ، چوہدری محمد اشرف ،محمد ارشد ملک ، چوہدری محمد ارشد جٹ ،محمد ارشد خان لودھی ‘پیر خضر حیات شاہ کھگہ اورمسلم لیگی راہنما چوہدری محمدماجدعلی نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.