اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافے کے کیس میں پیرا کو جواب داخل کرنے کیلئے 25 نومبر تک مہلت دے دی
جمعرات 12 نومبر 2015 23:03
اسلام آباد ۔12 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستوں پر جواب داخل کرانے کے لئے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کو 25 نومبر تک مہلت دے دی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو جسٹس عامر فاروق نے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کے والدین اور فیسوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے خلاف نجی سکولوں کی جانب سے دائر 20 مختلف درخواستوں کی سماعت کی۔
بیکن ہاوٴس کی جانب سے شاہد حامد جبکہ سٹی سکول کی جانب سے عاصمہ جہانگیر عدالت میں پیش ہوئیں۔ اس موقع پر پیرا کے سیکرٹری جاوید اقبال نے 20 میں سے 11 درخواستوں پر جواب داخل کرایا۔ عدالت نے بیرسٹر قاسم ودود کے ذریعے 14 مزید طالب علموں کے والدین کو کیس میں فریق بننے کی اجازت دیتے ہوئے پیرا کو دیگر درخواستوں پر جواب جمع کرانے کے لئے 25 نومبر تک مہلت دیدی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.