اسرائیل مصر گٹھ جوڑ نے غزہ کے دو ملین عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، انسانی حقوق تنظیم
جمعہ 13 نومبر 2015 14:50
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی سے متعلق مصری حکومت کی اختیار کردہ معاندانہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عالمی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور مصر نے مل کر غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔
اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالے ادارے ڈیموکریٹک ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصر اور اسرائیل نے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم نہ کی تو وہاں پرخوفناک انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے جس کی ذمہ داری ان دونوں ملکوں پرعائد ہوگی۔ بیان میں ہفتہ قبل مصری بحریہ کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی میں ایک 17 سالہ لڑکے فراس محمد مقداد کا بھی حوالہ دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی مظالم کے بعد اب مصری فوج بھی غزہ کے بچوں کا شکار کرنے لگی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.